- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5967
- قرطبہ نمبر
- 5967
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 115
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا الفضل بن دكين ثنا سفيان عن عبد الله بن دينار سمعت بن عمر قال سأل عمر رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : تصيبني الجنابة من الليل فأمره ان يغسل ذكره ويتوضأ ويرقد
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر (رض) نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا یا رسول اللہ ! اگر میں رات کو ناپاک ہوجاؤں اور غسل کرنے سے پہلے سونا چاہوں تو کیا کروں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا شرمگاہ دھو کر نماز والا وضو کر کے سو جاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔