- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5190
- قرطبہ نمبر
- 5190
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 56
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن سفيان ثنا عبد الله بن دينار سمعت بن عمر قال سأل عمر رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : تصيبني الجنابة من الليل فأمره أن يغسل ذكره وليتوضأ
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عمر (رض) نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ مجھے رات کو جنابت لاحق ہوجاتی ہے۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں حکم دیا کہ شرمگاہ کو دھو کر وضو کرلیا کریں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔