- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5457
- قرطبہ نمبر
- 5457
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 75
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثنا أبي حدثنا حسن حدثنا شيبان عن يحيى حدثني رجل أنه سمع بن عمر يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لكل غادر لواء يوم القيامة يقال هذه غدرة فلان
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن ہر دھوکے باز کے لیے ایک جھنڈابلند کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کا دھوکا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا سند ضعيف لإبهام الرجل الذي رواه عن ابن عمر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔