- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5456
- قرطبہ نمبر
- 5456
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 75
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي حدثنا حسن ثنا شيبان عن يحيى عن نافع عن بن عمر رضي الله عنهما قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من أتى الجمعة فليغتسل
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص جمعہ کے لیے آئے تو اسے چاہیے کہ غسل کر کے آئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔