- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5320
- قرطبہ نمبر
- 5320
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 64
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا عبد الوهاب بن عبد المجيد عن أيوب عن نافع عن بن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن المزابنة قال فكان نافع يفسرها الثمرة تشترى بخرصها تمرا بكيل مسمى ان زادت فلي وان نقصت فعلى
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیع مزابنہ کی ممانعت فرمائی ہے بیع مزابنہ کی تشریح نافع یوں کرتے ہیں کہ درختوں پر لگی ہوئی کھجور کو ایک معین اندازے سے بیچنا اور یہ کہنا کہ اگر اس سے زیادہ نکلیں تو میری اور اگر کم ہوگئیں تب بھی میری۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔