- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3331
- قرطبہ نمبر
- 3331
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 355
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن هشام بن إسحاق بن عبد الله بن كنانة عن أبيه قال : أرسلني أمير من الأمراء إلى بن عباس أسأله عن الصلاة في الاستسقاء فقال بن عباس ما منعه ان يسألني خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم متواضعا متبذلا متخشعا مترسلا متضرعا فصلى ركعتين كما يصلي في العيد لم يخطب خطبتكم هذه
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
ایک مرتبہ ولید نے ایک آدمی کو حضرت ابن عباس (رض) کے پاس نماز استسقاء کے موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا معمول مبارک پوچھنے کے لیے بھیجا تو انھوں نے فرمایا کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس طرح (نماز استسقاء پڑھانے کے لئے) باہر نکلے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خشوع و خضوع اور عاجزی وزاری کرتے ہوئے، (کسی قسم کی زیب وزینت کے بغیر، آہستگی اور وقار کے ساتھ چل رہے تھے) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو دو رکعتیں پڑھائیں جیسے عید میں پڑھاتے تھے، البتہ تمہاری طرح خطبہ نہیں دیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔