- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3330
- قرطبہ نمبر
- 3330
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 354
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن الأرقم بن شرحبيل الاودي عن بن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم حين جاء أخذ من القراءة من حيث كان بلغ أبو بكر رضي الله عنه
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہیں سے تلاوت شروع فرما دی جہاں سے حضرت ابوبکر (رض) نے چھوڑی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔