- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3034
- قرطبہ نمبر
- 3035
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 328
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا أبو عوانة ثنا أبو بشر عن سعيد بن جبير عن بن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم سئل عن أولاد المشركين قال الله أعلم بما كانوا عاملين إذ خلقهم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ بہتر جانتا ہے کہ وہ بڑے ہو کر کیا عمل کرتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔