- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3033
- قرطبہ نمبر
- 3034
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 328
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة عن داود بن أبي هند قال حدثني فلان عن بن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا مشى مشى مجتمعا ليس فيه كسل
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب چلتے تو مجتمع ہو کر چلتے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی چال میں کسی قسم کی کسلمندی یا سستی نہیں ہوتی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔