- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27621
- قرطبہ نمبر
- 27662
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 462
مسند (صحابی کا باب): حديث أم شريك رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن عروة عن أم شريك : انها كانت ممن وهبت نفسها للنبي صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت ام شریک کی حدیث
حضرت ام شریک کے حوالے سے مروی ہے کہ وہ ان عورتوں میں سے تھیں جنہوں نے اپنے آپ کو نبی کے لیے ہبہ کردیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يُونُسُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أُمِّ شَرِيكٍ أَنَّهَا كَانَتْ مِمَّنْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔