- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27620
- قرطبہ نمبر
- 27661
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 462
مسند (صحابی کا باب): حديث أم شريك رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثنا أبي ثنا روح ثنا بن جريج قال أخبرني أبو الزبير انه سمع جابر بن عبد الله يقول أخبرتني أم شريك انها سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ليفرن الناس من الدجال في الجبال قالت أم شريك يا رسول الله فأين العرب يومئذ قال كلهم قليل
اردو ترجمہ
حضرت ام شریک کی حدیث
حضرت ام شریک سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے ایک وقت ایسا ضرور آئے گا جب لوگ دجال سے بھاگ کر پہاڑوں میں چلے جائیں گے، حضرت ام شریک نے عرض کیا یا رسول اللہ ! اس دن عرب کے لوگ کہاں ہوں گے ؟ نبی نے فرمایا وہ بہت تھوڑے ہوں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔