- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27238
- قرطبہ نمبر
- 27281
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 398
مسند (صحابی کا باب): حديث وائل بن حجر رضي الله عنه(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع وحجاج قالا ثنا شعبة عن سماك قال سمعت علقمة بن وائل عن أبيه انه : شهد النبي صلى الله عليه وسلم وسأله رجل من خثعم يقال له سويد بن طارق عن الخمر فنهاه فقال إنما هو شيء نصنعه دواء فقال النبي صلى الله عليه وسلم إنما هي داء
اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجر کی حدیثیں
حضرت سوید بن طارق سے مروی ہے کہ انھوں نے بارگاہ میں عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم لوگ انگوروں کے علاقے میں رہتے ہیں، کیا ہم انھیں نچوڑ کر (ان کی شراب) پی سکتے ہیں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نہیں عرض کیا ہم مریضوں کو علاج کے طور پر پلا سکتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس میں شفا نہیں بلکہ یہ تو بیماری ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔