مسند احمد 26998

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
26998
قرطبہ نمبر
27043
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 6، صفحہ 355

مسند (صحابی کا باب): حديث أم قيس بنت محصن أخت عكاشة بن محصن رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)

حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن سعيد عن سفيان قال حدثني ثابت أبو المقدام قال حدثني عدى بن دينار قال سمعت أم قيس بنت محصن قالت : سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الثوب يصيبه دم الحيض قال حكيه بضلع واغسليه بالماء والند وسدر

اردو ترجمہ

حضرت ام قیس بنت محصن کی حدیثیں

حضرت ام قیس سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کپڑے کے متعلق دریافت کیا جسے دم حیض لگ جائے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے پسلی کی ہڈی سے کھرچ دو اور پانی اور بیری کے ساتھ دھولو۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده صحيح

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

7 راوی · 0 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. عن
  6. حدثني
  7. حدثني
  8. سمعت

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔