- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26940
- قرطبہ نمبر
- 26985
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 347
مسند (صحابی کا باب): حديث أسماء بنت أبي بكر الصديق رضي الله عنهما(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا بن نمير قال ثنا هشام عن أبيه عن أسماء بنت أبى بكر قالت : قدمت على أمي وهي مشركة في عهد قريش إذ عاهدوا فأتيت النبي صلى الله عليه وسلم فقلت يا رسول الله ان أمي قدمت وهي راغبة أفاصلها قال نعم صلي أمك
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیق کی مرویات
حضرت اسماء سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میری والدہ قریش سے معاہدے کے زمانے میں آئی، اس وقت وہ مشرک اور ضرورت مند تھیں، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کیا میں ان کے ساتھ صلہ رحمی کرسکتی ہوں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں اپنی والدہ سے صلہ رحمی کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔