- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26725
- قرطبہ نمبر
- 26768
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 321
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن آدم ثنا سفيان عن منصور عن الحكم عن مقسم عن أم سلمة : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يوتر بسبع أو خمس لا يفصل بينهن بكلام ولا تسليم
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سات یا پانچ رکعتوں پر وتر پڑھتے تھے اور ان کے درمیان سلام یا کلام کسی طرح بھی فصل نہیں فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔