- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26724
- قرطبہ نمبر
- 26767
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 321
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا أحمد بن الحجاج قال ثنا عبد العزيز بن محمد عن محمد بن طحلاء قال قلت لأبي سلمة ان ظئرك سليما لا يتوضأ مما مست النار قال فضرب صدر سليم وقال أشهد على أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم انها : كانت تشهد على رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يتوضأ مما مست النار
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
محمد بن طحلاء کہتے ہیں کہ میں نے ابوسلمہ سے کہا کہ آپ کی دائی کا شوہر سلیم آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد نیا وضو نہیں کرتا، تو انھوں نے سلیم کے سینے پر ہاتھ مار کر کہا کہ میں حضرت ام سلمہ جو کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زوجہ محترمہ تھیں کے متعلق شہادت دیتا ہوں کہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے متعلق آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کی شہادت دیتی تھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔