- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26332
- قرطبہ نمبر
- 26375
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 271
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يعقوب ثنا أبو أويس عن الزهري قال أخبرني عروة بن الزبير ان عائشة أخبرته ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : للوزغ فويسق قالت ولم أسمعه أمر بقتله
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چھپکلی کو نقصان دہ قرار دیا ہے، لیکن میں نے انھیں چھپکلی کو مارنے کا حکم دیتے ہوئے نہیں سنا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔