- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26259
- قرطبہ نمبر
- 26302
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 262
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا الحسن قال ثنا حماد بن زيد عن منصور عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : كأني أنظر إلى أفتل قلائد هدى رسول الله صلى الله عليه وسلم من الغنم ثم لا يمسك عن شيء
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ میری نظروں کے سامنے اب بھی وہ منظر موجود ہے، جب میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہدی کے جانور یعنی بکری کے قلادے بٹا کرتی تھی، اس کے بعد بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی چیز سے اپنے آپ کو نہیں روکتے تھے (جن سے محرم بچتے تھے)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔