- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24603
- قرطبہ نمبر
- 24647
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 91
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس قال ثنا حماد يعنى بن زيد قال ثنا منصور عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : كأني أنظر إلي أفتل قلائد هدى رسول الله صلى الله عليه وسلم من الغنم ثم لا يمسك عن شيء
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ میری نظروں کے سامنے اب بھی وہ منظر موجود ہے، جب میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہدی کے جانور یعنی بکری کے قلادے بٹا کرتی تھی، اس کے بعد بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی چیز سے اپنے آپ کو نہیں روکتے تھے (جن سے محرم بچتے تھے) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔