- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26084
- قرطبہ نمبر
- 26126
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 245
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حجين بن المثنى قال ثنا إسرائيل عن أبى إسحاق عن البهي عن بن عمر عن عائشة عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال لها : ناوليني الخمرة من المسجد فقالت انى حائض فقال ان حيضتك ليست في يدك
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا کہ مسجد سے چٹائی اٹھا کر مجھے دینا، میں نے عرض کیا کہ میں تو ایام سے ہوں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں تو نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔