- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24855
- قرطبہ نمبر
- 24899
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 116
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود قال ثنا عبد الرحمن عن أبيه قال قال لي عروة ان عائشة قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : يومئذ لتعلم يهود ان في ديننا فسحة اني أرسلت بحنيفية سمحة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ ایک دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہودیوں کو جان لینا چاہیے کہ ہمارے دین میں بڑی گنجائش ہے اور مجھے خالص ملت حنیفی کے ساتھ بھیجا گیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث قوي وهذا سند حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔