- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24854
- قرطبہ نمبر
- 24898
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 116
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي قال ثنا سليمان بن داود قال ثنا عبد الرحمن يعني بن أبي الزناد عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة قالت : وضع رسول الله صلى الله عليه وسلم ذقني على منكبيه لأنظر إلى زفن الحبشة حتى كنت التي مللت فانصرفت عنهم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ عید کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے کچھ حبشی کرتب دکھا رہے تھے، میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کندھے پر سر رکھ کر انھیں جھانک کر دیکھنے لگی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے کندھے میرے لیے جھکا دیئے، میں انھیں دیکھتی رہی اور جب دل بھر گیا تو واپس آگئی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا سند حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔