- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2464
- قرطبہ نمبر
- 2464
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 272
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسين وأبو نعيم قالا ثنا إسرائيل عن عبد العزيز بن رفيع قال حدثني من سمع بن عباس يقول لم : ينزل رسول الله صلى الله عليه وسلم بين عرفات وجمع إلا ليهريق الماء
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عرفات اور مزدلفہ کے درمیان صرف اس لیے منزل کی تھی تاکہ پانی بہا سکیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لجهالة الراوي عن ابن عباس
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔