- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2463
- قرطبہ نمبر
- 2463
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 272
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسين وأبو نعيم قالا ثنا إسرائيل عن سماك عن سعيد بن جبير عن بن عباس : في قوله عز وجل { كنتم خير أمة أخرجت للناس تأمرون بالمعروف وتنهون عن المنكر } قال هم الذين هاجروا مع محمد صلى الله عليه وسلم إلى المدينة قال أبو نعيم مع النبي صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ کنتم خیرامۃ اخرجت للناس۔۔۔ والی آیت کا مصداق وہ لوگ ہیں جنہوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔