- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24251
- قرطبہ نمبر
- 24296
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 51
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى قال انا هشام قال أخبرني أبي قال أخبرتني عائشة : ان رجلا قال للنبي صلى الله عليه وسلم ان أمي افتلتت نفسها وأظنها لو تكلمت تصدقت فهل لها أجر إن أتصدق عنها قال نعم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا کہ میری والدہ کی روح قبض ہوگئی ہے، میرا گمان یہ ہے کہ اگر وہ کچھ بول سکتیں تو کچھ صدقہ کرنے کا حکم دیتیں، اگر میں ان کی طرف سے کچھ صدقہ کروں تو کیا انھیں اس کا اجر ملے گا ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں !
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔