- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23954
- قرطبہ نمبر
- 24000
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 20
مسند (صحابی کا باب): مسند فضالة بن عبيد الأنصاري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا معاوية بن عمرو ثنا رشدين قال حدثني بن هانئ الخولاني ان عمرو بن مالك حدثه انه سمع فضالة يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : كل ميت يختم على عمله الا المرابط في سبيل الله يجري عليه أجره حتى يوم القيامة ويوقى فتنة القبر
اردو ترجمہ
حضرت فضالہ بن عبیدانصاری (رض) کی مرویات
حضرت فضالہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ہر مرنے والے کا نامہ اعمال بند ہو کر سر بمہر کردیا جاتا ہے سوائے اس شخض کے جو اللہ کے راستہ میں، سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے فوت ہوجائے کہ اس کا عمل قیامت تک بڑھتا رہے گا اور وہ قبر کی آزمائش سے محفوظ رہے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف رشدين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔