- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23184
- قرطبہ نمبر
- 23232
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 375
مسند (صحابی کا باب): أحاديث رجال من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عبد الرحمن ثنا سعيد يعنى بن أبي أيوب حدثني بكر بن عمرو عن عبد الله بن هبيرة عن عبد الرحمن بن جبير : أنه حدثه رجل خدم رسول الله صلى الله عليه وسلم ثمان سنين أو تسع سنين أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم إذا قرب له طعام يقول بسم الله فإذا فرغ من طعامه قال أطعمت وأسقيت وأغنيت وأقنيت وهديت واجتبيت فلك الحمد على ما أعطيت
اردو ترجمہ
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ایک خادم " جنہوں نے آٹھ سال تک نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت کی " سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے جب کھانے کو پیش کیا جاتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بسم اللہ کہہ کر شروع فرماتے تھے اور جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعاء پڑھتے کہ اے اللہ ! تو نے کھلایا پلایا، غناء اور روزی عطاء فرمائی تو نے ہدایت اور زندگانی عطاء فرمائی تیری بخششوں پر تیری تعریف ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔