- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23183
- قرطبہ نمبر
- 23231
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 375
مسند (صحابی کا باب): أحاديث رجال من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عبد الرحمن عبد الله بن يزيد ثنا عكرمة حدثنا أبو زميل سماك حدثني رجل من بنى هلال قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : لا تحل الصدقة لغني ولا لذي مرة سوى
اردو ترجمہ
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
بنو ہلال کے ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی مالدار یا تندرست و توانا آدمی کے لیے زکوۃ کا مال حلال نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔