- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2286
- قرطبہ نمبر
- 2286
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 253
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا وهيب ثنا موسى بن عقبة ثنا محمد بن عمرو بن عطاء انه سمع بن عباس يقول : ان النبي صلى الله عليه وسلم أكل أما ذراعا مشويا واما كتفا ثم صلى ولم يتوضأ ولم يمس ماء
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھنی ہوئی دستی کا گوشت یا شانے کا گوشت ناول فرمایا اور نماز پڑھ لی اور پانی کو چھوا تک نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔