- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22575
- قرطبہ نمبر
- 22628
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 302
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي قتادة الأنصاري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن قتادة عن عبد الله بن رباح عن أبي قتادة الأنصاري قال : بينا نحن مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في بعض أسفاره إذ مال رسول الله صلى الله عليه وسلم أو قال حاد عن راحلته فدعمته بيدي قال فاستيقظ قال ثم سرنا قال فمال رسول الله صلى الله عليه وسلم فدعمته بيدي فاستيقظ فقال أبو قتادة فقلت نعم يا رسول الله فقال حفظك الله كما حفظتنا منذ الليلة ثم قال لا أرانا إلا قد شققنا عليك نح بنا عن الطريق أو مل بنا عن الطريق قال فعدلنا عن الطريق فأناخ رسول الله صلى الله عليه وسلم راحلته فتوسد كل رجل منا ذراع راحلته فما استيقظنا حتى أشرقت الشمس وذكر صوت الصرد قال فقلت يا رسول الله هلكنا فأتتنا الصلاة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم لم تهلكوا ولم تفتكم الصلاة إنما تفوت اليقظان ولا تفوت النائم هل من ماء قال فأتيته بسطيحة أو قال ميضأة فيها ماء فتوضأ رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم دفعها إلي وفيها بقية من ماء قال احتفظ بها فإنه كائن لها نبأ وأمر بلالا فأذن فصلى ركعتين ثم تحول في مكانه فأمره فأقام الصلاة فصلى صلاة الصبح ثم قال نبي الله صلى الله عليه وسلم أن كان الناس أطاعوا أبا بكر وعمر فقد رفقوا بأنفسهم وأصابوا وإن كانوا خالفوهما فقد خرقوا بأنفسهم وكان أبو بكر وعمر حيث فقدوا النبي صلى الله عليه وسلم قالا للناس أقيموا بالماء حتى تصبحوا فأبوا عليهما وانتهى إليهم رسول الله صلى الله عليه وسلم من آخر النهار وقد كادوا أن يهلكوا عطشا فقالوا يا رسول الله هلكنا فدعا بالميضأة ثم دعا بإناء فأتى بإناء فوق القدح ودون القعب فتأبطهما رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم جعل يصب في الإناء ثم يشرب القوم حتى شربوا كلهم ثم نادى رسول الله صلى الله عليه وسلم هل من غال قال ثم رد الميضأة وفيها نحو مما كان فيها قال فسألناه كم كنتم فقال كان مع أبي بكر وعمر ثمانون رجلا وكنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم أثنى عشر رجلا رجال مسلم لكن قتادة قد خولف في بعض متن الحديث فوقع له وهمان [ وانظر المسند 5 / 298 ومسلم 681 ] * الأول : أنه قال : " وكان أبو بكر وعمر حيث فقدوا النبي صلى الله عليه وسلم قالا للناس أقيموا بالماء حتى تصبحوا فأبوا عليهما " وهذا مما خالف فيه قتادة غيره فقد رواه ثابت البناني وبكر بن عبد الله المزني وغيرهما عن عبد الله بن رباح فذكروا ما معناه : أن أبا بكر وعمر قالا للناس : إن رسول الله صلى الله عليه وسلم لم يكن ليسبقكم إلى الماء ويخلفكم وإنه بعدكم فانتظروا . وأن الناس نزلوا على أمرهما * الثاني : في قوله : " كان مع أبي بكر وعمر ثمانون رجلا وكنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم أثنى عشر رجلا " والمحفوظ من رواية غيره : أنهم كانوا جميعا ثلاث مئة والذين كانوا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم سبعة نفر قوله " هل من غال " تصحيف صوابه " هل من عال " من العل بالعين المهملة وتشديد اللام يقال عل يعل كضرب يضرب : إذا شرب الشربة الثانية
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ انصاری (رض) کی مرویات
حضرت ابو قتادہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کسی سفر میں تھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اگر تم پانی تک نہ پہنچے تو پیاسے رہ جاؤ گے چنانچہ جلد باز لوگ پانی کی تلاش میں نکل گئے اور میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہی رہا اسی دوران رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اونگنے لگے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی سواری سے جھکے تو میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جگائے بغیر سہارا دے دیا، یہاں تک کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی سواری پر سیدھے ہوگئے پھر اپنی سواری پر جھکے تو میں نے آپ کو جگائے بغیر سیدھا کیا یہاں تک کہ آپ اپنی سواری پر سیدھے ہوگئے پھر پہلے سے بھی زیادہ جھکے یہاں تک کہ قریب تھا کہ آپ گرپڑیں میں پھر آیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سہارا دیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنا سر اٹھایا اور فرمایا کون ہے ؟ میں نے عرض کیا ابو قتادہ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم کب سے اس طرح میرے ساتھ چل رہے ہو ؟ میں نے عرض کیا کہ میں ساری رات سے اسی طرح آپ کے ساتھ چل رہا ہوں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ تعالیٰ تمہاری حفاظت فرمائے جس طرح تم نے اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حفاظت کی ہے پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میرا خیال ہے کہ ہمیں پڑاؤ کرلینا چاہیے چنانچہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک درخت کے قریب پہنچ کر منزل کی پھر فرمایا تم کسی کو دیکھ رہے ہو ؟ میں نے عرض کیا یہ ایک سوار ہے یہاں تک کہ سات سوار جمع ہوگئے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم ہماری نماز کا خیال رکھنا چنانچہ ہم لوگ سو گئے اور سورج کی تمازت نے ہی ہمیں جگایا ہم بیدار ہوئے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سوار ہو کر وہاں سے چل دیئے ہم بھی آہستہ آہستہ چل پڑے، ایک جگہ پہنچ کر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پڑاؤ کیا اور فرمایا کیا تم میں سے کسی کے پاس پانی ہے ؟ میں نے عرض کیا جی ہاں ! میرے وضو کے برتن میں تھوڑا سا پانی ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ لے آؤ میں وہ پانی لایا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس سے وضو کرو۔ چنانچہ سب لوگوں نے وضو کیا اور اس میں سے کچھ پانی بچ گیا پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابو قتادہ (رض) سے فرمایا کہ اس وضو کے پانی کے برتن کی حفاظت کرو کیونکہ اس سے عنقریب ایک عجیب خبر ظاہر ہوگی پھر حضرت بلال (رض) نے اذان دی پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور صحابہ (رض) نے دو رکعتیں پڑھیں (سنت) پھر صبح کی نماز پڑھی (اس کے بعد) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سوار ہوئے اور ہم بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سوار ہوئے ہم میں سے ایک آدمی نے دوسرے سے کہا کہ ہماری اس غلطی کا کفارہ کیا ہوگا جو ہم نے نماز میں کی کہ ہم بیدار نہیں ہوئے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم لوگ کیا کہہ رہے ہو ؟ اگر کوئی دنیوی بات ہے تو ٹھیک ہے اور اگر کوئی دینی مسئلہ ہے تو مجھے بھی بتاؤ، ہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم سے نماز میں تفریط ہوگئی ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ سونے میں کوئی تفریط نہیں بلکہ تفریط تو جاگنے میں ہوتی ہے۔ اگر کسی سے اس طرح ہوجائے تو اسے چاہیے کہ جب وقت بھی وہ بیدار ہوجائے نماز پڑھ لے اور جب اگلا دن آجائے تو وہ نماز اس کے وقت پر پڑھے پھر فرمایا تمہارا کیا خیال ہے کہ دوسرے لوگوں نے کیا کیا ہوگا ؟ انھوں نے عرض کیا کہ کل آپ نے خود ہی فرمایا تھا کہ اگر تم کل پانی تک نہ پہنچے تو پیاسے رہ جاؤ گے چنانچہ لوگ پانی کی تلاش میں ہوں گے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خود ہی فرمایا کہ جب لوگوں نے صبح کی تو انھوں نے اپنے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نہ پایا لوگوں میں موجود حضرت ابوبکر (رض) اور حضرت عمر (رض) نے فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہارے پیچھے ہوں گے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شان سے یہ بات بعید ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہیں پیچھے چھوڑ جائیں اور خود پانی کی طرف سبقت لے جائیں اگر وہ لوگ حضرت ابوبکر (رض) اور حضرت عمر (رض) کی بات مان لیں گے تو وہ ہدایت پاجائیں تین مرتبہ فرمایا پھر ہم لوگوں کی طرف اس وقت پہنچے جس وقت دن چڑھ چکا تھا اور گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا تھا لوگ کہنے لگے اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں تو پیاس نے ہلاک کردیا اور گردنیں ٹوٹنے لگیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم ہلاک نہیں ہوئے پھر فرمایا اے ابو قتادہ میرا چھوٹا پیالہ لاؤ میں وہ لے کر حاضر ہوا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کا منہ کھولو میں اسے کھول کر لایا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پانی (اس برتن سے) انڈیلنے لگے لوگ اس پر ٹوٹ پڑے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا لوگو ! سکون سے رہو سب کے سب سیراب ہوجاؤ گے پھر لوگ سکون و اطمینان سے پانی پینے لگے یہاں تک کہ میرے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے علاوہ کوئی بھی باقی نہ رہا پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی ڈالا اور مجھ سے فرمایا ابو قتادہ ! پیو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہلے آپ پئیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قوم کو پلانے والا سب سے آخر میں پیتا ہے تو پھر میں نے پیا اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے بعد پیا اور وضو کے اس برتن میں جتنا پانی پہلے تھا اب بھی اتنا ہی موجود تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ ہم نے ان سے ان کی تعداد پوچھی تو انھوں نے بتایا کہ حضرات ابوبکر و عمر (رض) کے ساتھ اسی آدمی تھے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہم بارہ آدمی تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (80٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ بَيْنَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ إِذْ مَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ حَادَ عَنْ رَاحِلَتِهِ فَدَعَمْتُهُ بِيَدَيَّ قَالَ فَاسْتَيْقَظَ قَالَ ثُمَّ سِرْنَا قَالَ فَمَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَعَمْتُهُ بِيَدَيَّ فَاسْتَيْقَظَ فَقَالَ أَبُو قَتَادَةَ فَقُلْتُ نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ حَفِظَكَ اللَّهُ كَمَا حَفِظْتَنَا مُنْذُ اللَّيْلَةِ ثُمَّ قَالَ لَا أُرَانَا إِلَّا قَدْ شَقَقْنَا عَلَيْكَ نَحِّ بِنَا عَنْ الطَّرِيقِ أَوْ مِلْ بِنَا عَنْ الطَّرِيقِ قَالَ فَعَدَلْنَا عَنْ الطَّرِيقِ فَأَنَاخَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَاحِلَتَهُ فَتَوَسَّدَ كُلُّ رَجُلٍ مِنَّا ذِرَاعَ رَاحِلَتِهِ فَمَا اسْتَيْقَظْنَا حَتَّى أَشْرَقَتْ الشَّمْسُ وَذَكَرَ صَوْتَ الصُّرَدِ قَالَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلَكْنَا فَاتَتْنَا الصَّلَاةُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ تَهْلِكُوا وَلَمْ تَفُتْكُمْ الصَّلَاةُ إِنَّمَا تَفُوتُ الْيَقْظَانَ وَلَا تَفُوتُ النَّائِمَ هَلْ مِنْ مَاءٍ قَالَ فَأَتَيْتُهُ بِسَطِيحَةٍ أَوْ قَالَ مَيْضَأَةٍ فِيهَا مَاءٌ فَتَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ دَفَعَهَا إِلَيَّ وَفِيهَا بَقِيَّةٌ مِنْ مَاءٍ قَالَ احْتَفِظْ بِهَا فَإِنَّهُ كَائِنٌ لَهَا نَبَأٌ وَأَمَرَ بِلَالًا فَأَذَّنَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ تَحَوَّلَ فِي مَكَانِهِ فَأَمَرَهُ فَأَقَامَ الصَّلَاةَ فَصَلَّى صَلَاةَ الصُّبْحِ ثُمَّ قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ كَانَ النَّاسُ أَطَاعُوا أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ فَقَدْ رَفَقُوا بِأَنْفُسِهِمْ وَأَصَابُوا وَإِنْ كَانُوا خَالَفُوهُمَا فَقَدْ خَرَقُوا بِأَنْفُسِهِمْ وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ حَيْثُ فَقَدُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَا لِلنَّاسِ أَقِيمُوا بِالْمَاءِ حَتَّى تُصْبِحُوا فَأَبَوْا عَلَيْهِمَا وَانْتَهَى إِلَيْهِمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ آخِرِ النَّهَارِ وَقَدْ كَادُوا أَنْ يَهْلِكُوا عَطَشًا فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلَكْنَا فَدَعَا بِالْمِيضَأَةِ ثُمَّ دَعَا بِإِنَاءٍ فَأُتِيَ بِإِنَاءٍ فَوْقَ الْقَدَحِ وَدُونَ الْقَعْبِ فَتَأَبَّطَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ جَعَلَ يَصُبُّ فِي الْإِنَاءِ ثُمَّ يَشْرَبُ الْقَوْمُ حَتَّى شَرِبُوا كُلُّهُمْ ثُمَّ نَادَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ مِنْ غَالٍّ قَالَ ثُمَّ رَدَّ الْمِيضَأَةَ وَفِيهَا نَحْوٌ مِمَّا كَانَ فِيهَا قَالَ فَسَأَلْنَاهُ كَمْ كُنْتُمْ فَقَالَ كَانَ مَعَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ ثَمَانُونَ رَجُلًا وَكُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اثْنَيْ عَشَرَ رَجُلًا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله ثقات رجال الشيخين غير عبد الله بن رباح فمن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔