- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21591
- قرطبہ نمبر
- 21631
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 183
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي ذر رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن بن أبي ذئب عن يزيد بن قسيط عن عطاء بن يسار عن زيد بن ثابت قال : قرأت على النبي صلى الله عليه وسلم النجم فلم يسجد
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت (رض) کی مرویات
حضرت زید بن ثابت (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے سورت نجم کی تلاوت کی لیکن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سجدہ نہیں کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔