- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21100
- قرطبہ نمبر
- 21138
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 115
مسند (صحابی کا باب): حديث سهل بن سعد عن أبي بن كعب رضي تعالى عنهما(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عثمان بن عمر أنا يونس عن الزهري قال قال سهل الأنصاري وكان قد أدرك النبي صلى الله عليه وسلم وهو بن خمس عشرة في زمانه حدثني أبي بن كعب : إن الفتيا التي كانوا يقولون الماء من الماء رخصة كان رسول الله صلى الله عليه وسلم رخص بها في أول الإسلام ثم أمرنا بالإغتسال بعدها
اردو ترجمہ
وہ حدیثیں جو حضرت سہل بن سعد (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔
حضرت سہل بن سعد (رض) جنہوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پایا تھا اور وہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں پندرہ سال کے تھے سے بحوالہ ابی بن کعب (رض) مروی ہے کہ لوگ جس فتوے کا ذکر کرتے ہیں کہ انزال پر غسل واجب ہوتا ہے وہ ایک رخصت تھی جو ابتداء اسلام میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دی تھی بعد میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں غسل کا حکم دے دیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔