- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19693
- قرطبہ نمبر
- 19708
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 412
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عبد الرحمن مؤمل قال ثنا حماد يعنى بن سلمة ثنا عاصم عن أبي وائل عن أبى موسى قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : اللهم أجعل عبيدا أبا عامر فوق أكثر الناس يوم القيامة قال فقتل عبيد يوم أوطاس وقتل أبو موسى قاتل عبيد قال قال أبو وائل وإني لأرجو أن لا يجمع الله عز وجل بين قاتل عبيد وبين أبي موسى في النار
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے اللہ ! عبید ابوعامر کو قیامت کے دن بہت سے لوگوں پر فوقیت عطاء فرما عبید (رض) غزوہ اوطاس کے موقع پر شہید ہوگئے تھے اور حضرت ابوموسیٰ (رض) نے ان کے قاتل کو قتل کردیا تھا۔ ابو وائل کہتے ہیں مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن عبید کے قاتل اور حضرت ابوموسیٰ (رض) کو جہنم میں جمع نہیں کرے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف مؤمل
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔