- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19102
- قرطبہ نمبر
- 19125
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 352
مسند (صحابی کا باب): بقية حديث عبد الله بن أبي أوفى عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى هو بن سعيد ثنا شعبة عن فراس عن مدرك بن عمارة عن بن أبي أوفى عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : لا يشرب الخمر حين يشربها وهو مؤمن ولا يزنى حين يزني وهو مؤمن ولا ينتهب نهبة ذات شرف أو سرف وهو مؤمن
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن ابی اوفی (رض) کی مرویات۔
حضرت ابن ابی اوفیٰ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص شراب نوشی کرتا ہے اس وقت وہ مومن نہیں رہتا جو شخص بدکاری کرتا ہے اس وقت وہ مومن نہیں رہتا اور جو کسی مالدار کے یہاں ڈاکہ ڈالتا ہے وہ اس وقت مومن نہیں رہتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔