- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19101
- قرطبہ نمبر
- 19124
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 352
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر الأحمسي رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا إسماعيل بن أبي خالد عن حكيم بن جابر عن أبيه قال : دخلت على النبي صلى الله عليه وسلم في بيته فرأيت عنده قرعا فقلت يا رسول الله ما هذا قال هذا قرع نكثر به طعامنا
اردو ترجمہ
حضرت جابراحمسی (رض) کی حدیثیں
حضرت جابراحمسی (رض) سے مروی ہے کہ میں ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے یہاں کدو تھا میں نے پوچھا یہ کیا ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کے ذریعے ہم اپنا کھانا بڑھالیتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔