- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1594
- قرطبہ نمبر
- 1594
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 183
مسند (صحابی کا باب): مسند سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بشر ثنا إسماعيل بن أبي خالد عن محمد بن سعد عن أبيه سعد قال : خرج علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يضرب بإحدى يديه على الأخرى وهو يقول الشهر هكذا وهكذا ثم نقص إصبعه في الثالثة
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
حضرت سعد (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس تشریف لائے، اس وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنا ایک ہاتھ دوسرے پر مارتے جا رہے تھے اور کہتے جا رہے تھے کہ مہینہ بعض اوقات اتنا اور اتنا بھی ہوتا ہے، تیسری مرتبہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ہاتھوں کی دس انگلیوں میں سے ایک انگلی کو بند کرلیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔