- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13625
- قرطبہ نمبر
- 13650
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 251
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا همام قال أنا قتادة قال قلت لأنس : أي اللباس كان أحب أو أعجب إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم قال الحبرة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
قتادہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس (رض) سے پوچھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کون سا لباس پسند تھا ؟ انھوں نے فرمایا کہ دھاری دار یمنی چادر۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔