- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12781
- قرطبہ نمبر
- 12804
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 174
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبد الله يعني الأنصاري ثنا حميد عن أنس قال : لما نزلت هذه الآية { لن تنالوا البر حتى تنفقوا مما تحبون } أو قال { من ذا الذي يقرض الله قرضا حسنا } قال جاء أبو طلحة بن سهل الأنصاري فقال يا رسول الله حائطي الذي بمكان كذا وكذا ولو استطعت يا رسول الله ان أسره لم أعلنه فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم اجعله في فقراء قرابتك أو قال في فقراء أهلك
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی کہ " تم نیکی کے اعلیٰ درجے کو اس وقت تک حاصل نہیں کرسکتے جب تک اپنی پسندیدہ چیز خرچ نہ کرو اور یہ آیت کہ " کون ہے جو اللہ کو قرض حسنہ دیتا ہے " تو حضرت ابوطلحہ (رض) کہنے لگے یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میرا فلاں باغ جو فلاں جگہ پر ہے، وہ اللہ کے نام پر دیتا ہوں اور بخدا ! اگر یہ ممکن ہوتا کہ میں اسے مخفی رکھوں تو کبھی اس کا پتہ نہ لگنے دیتا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے اپنے خاندان کے فقراء میں تقسیم کردو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح , رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔