- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12723
- قرطبہ نمبر
- 12746
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 169
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج حدثني شعبة عن أبي صدقة مولى أنس وأثنى عليه شعبة خيرا قال سألت أنسا عن صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي الظهر إذا زالت الشمس والعصر بين صلاتيكم هاتين والمغرب إذا غربت الشمس والعشاء إذا غاب الشفق والصبح إذا طلع الفجر إلى ان ينفسح البصر
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
ابو صدقہ جو حضرت انس (رض) کے آزاد کردہ غلام ہیں کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ظہر کی نماز زوال کے وقت پڑھتے تھے، عصر ان دو نمازوں کے درمیان پڑھتے تھے، مغرب غروب آفتاب کے وقت پڑھتے تھے اور نماز عشاء شفق غائب ہوجانے کے بعد پڑھتے تھے اور نماز فجر اس وقت پڑھتے تھے جب طلوع فجر ہوجائے یہاں تک کہ نگاہیں کھل جائیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح , وهذا إسناد قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔