- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12722
- قرطبہ نمبر
- 12745
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 169
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج قال حدثني شعبة قال سمعت قتادة حدثنا أنس بن مالك : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول ان الخير خير الآخرة أو قال ( اللهم لا خير إلا خير الآخرة ... فاغفر للأنصار والمهاجرة ) قال شعبة فكان قتادة يقول هذا في قصصه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرمایا کرتے تھے اصل خیر آخرت ہی کی خیر ہے، یا یہ فرماتے کہ اے اللہ ! آخرت کی خیر کے علاوہ کوئی خیر نہیں، پس انصار اور مہاجرین کو معاف فرما۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔