- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12129
- قرطبہ نمبر
- 12150
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 114
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن حميد قال سئل أنس عن صلاة النبي صلى الله عليه وسلم بالليل فقال : ما كنا نشاء ان نراه مصليا الا رأيناه ولا نائما إلا رأيناه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حمید کہتے ہیں کہ کسی شخص نے حضرت انس (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رات کی نماز کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ ہم رات کے جس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھنا چاہتے تھے، دیکھ سکتے تھے اور جس وقت سوتا ہوا دیکھنے کا ارادہ ہوتا تو وہ بھی دیکھ لیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔