- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1127
- قرطبہ نمبر
- 1127
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 134
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي ومحمد بن جعفر قالا ثنا شعبة عن عون بن أبي جحيفة عن أبيه قال قال على رضي الله عنه : إذا حدثتكم عن رسول الله صلى الله عليه وسلم حديثا فلأن أقع من السماء إلى الأرض أحب إلى من ان أقول على رسول الله صلى الله عليه وسلم ما لم يقل ولكن الحرب خدعة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ابو جحیفہ کہتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے ایک مرتبہ فرمایا جب میں تم سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حوالے سے کوئی حدیث بیان کروں تو میرے نزدیک آسمان سے گر جانا ان کی طرف جھوٹی نسبت کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے اور جنگ تو نام ہی تدبیر اور چال کا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔