- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1126
- قرطبہ نمبر
- 1126
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 134
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق بن يوسف ثنا سفيان وعبد الرزاق أخبرنا سفيان عن عمرو بن قيس عن الحكم عن القاسم بن مخيمرة عن شريح بن هانئ عن على رضي الله عنه قال : جعل رسول الله صلى الله عليه وسلم للمسافر ثلاثة أيام ولياليهن وللمقيم يوما وليلة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسافر کے لیے تین دن اور تین رات اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات مسح کی اجازت دی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔