- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 344
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Noble Character And Habits Of Sayyidina Rasoolullah
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَاءَ، قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، بِقِنَاعٍ مِنْ رُطَبٍ وَأَجْرٍ زُغْبٍ، فَأَعْطَانِي مِلْءَ كَفِّهِ حُلِيًّا وَذَهَبًا.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اخلاق وعادات میں
ربیع کہتی ہیں کہ میں ایک طباق کھجوروں کا اور کچھ چھوٹی چھوٹی پتلی پتلی ککڑیاں لے کر حاضر خدمت ہوئی تو حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اپنا دست مبارک بھر کر سونا اور زیور مرحمت فرمایا۔
Rubayyi' bint Mu'awwidh bin 'Af-raa Radiyallahu 'Anha says: "I brought to Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam a tray full of dates, and some small cucumbers. Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam gave me a handful of jewellery".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔