- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 6277
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ فِي بَيْتِهِ، فَوَجَبَتِ الشَّمْسُ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: {أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ} [الإسراء: 78] ثُمَّ قَالَ: هَذَا وَاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ، حِينَ أَفْطَرَ الصَّائِمُ، وَبَلَغَ وَقْتُ هَذِهِ الصَّلَاةِ
اردو ترجمہ
فرمانِ باری تعالیٰ { أَقِمِ الصَّلاَۃ لِدُلُوکِ الشَّمْسِ }( سورج کے غروب کی طرف مائل ہونے کے وقت نماز ادا کرو) کی تفسیر
(٦٣٣٤) حضرت اسود کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ کے ساتھ ان کے گھر بیٹھا تھا۔ اتنے میں سورج غروب ہوگیا تو حضرت عبداللہ نے یہ آیت پڑھی { أَقِمِ الصَّلاَۃ لِدُلُوکِ الشَّمْسِ إِلَی غَسَقِ اللَّیْلِ } پھر فرمایا اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس سے مراد وہ وقت ہے جس میں روزہ دار روزہ افطار کرتا ہے اور اس نماز کا وقت ہوجاتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۶۳۳۴) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : کُنْتُ جَالِسًا مَعَ عَبْدِ اللہِ فِی بَیْتِہِ ، فَوَجَبَتِ الشَّمْسُ ، فَقَالَ عَبْدُ اللہِ : {أَقِمِ الصَّلاَۃ لِدُلُوکِ الشَّمْسِ إِلَی غَسَقِ اللَّیْلِ} ثُمَّ قَالَ : ہَذَا وَاللَّہِ الَّذِی لاَ إِلَہَ غَیْرُہُ حِینَ أَفْطَرَ الصَّائِمُ ، وَبَلَغَ وَقْتُ ہَذِہِ الصَّلاَۃ۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔