- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 6276
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ خَبَّابٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: كُنْتُ أَقُودُ مَوْلَايَ السَّائِبَ وَهُوَ أَعْمَى، فَيَقُولُ لِي: يَا مُجَاهِدُ، أَدَلَكَتِ الشَّمْسُ؟ فَإِذَا قُلْتُ: نَعَمْ، قَامَ فَصَلَّى الظُّهْرَ
اردو ترجمہ
فرمانِ باری تعالیٰ { أَقِمِ الصَّلاَۃ لِدُلُوکِ الشَّمْسِ }( سورج کے غروب کی طرف مائل ہونے کے وقت نماز ادا کرو) کی تفسیر
(٦٣٣٣) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں اپنے مولی حضرت سائب کو لے کر چلتا تھا، وہ نابینا تھے۔ ایک دن انھوں نے مجھ سے پوچھا ” أَدَلَکَتِ الشَّمْسُ ؟ “ کیا سورج مائل ہوگیا ؟ میں نے بتایا جی ہاں۔ اس پر انھوں نے ظہر کی نماز ادا کی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔