قرآن میں تلاش
“رحمت” کے لیے 20 نتائج
- اللہ کی رحمت کی امیدسورۃ 39، آیت 53 (Surah 39:53)
- اللہ کی رحمت کی امیدسورۃ 7، آیت 156 (Surah 7:156)
- اللہ کی رحمت کی امیدسورۃ 6، آیت 54 (Surah 6:54)
- اللہ کی رحمت کی امیدسورۃ 15، آیت 49 (Surah 15:49)
- سکون و تسلیسورۃ 12، آیت 87 (Surah 12:87)
- نکاح و خاندانسورۃ 30، آیت 21 (Surah 30:21)
- “…اللہ سے ڈرو اور رسول پر ایمان لاؤ؛ وہ تمہیں رحمت کا دوہرا حصہ اور نور دے گا”سورۃ 57، آیت 28 (Surah 57:28)
- “ہم نے تمہیں تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا”سورۃ 21، آیت 107 (Surah 21:107)
- “جب قرآن پڑھا جائے تو اُسے غور سے سنو اور خاموش رہو، تاکہ تم پر رحم کیا جائے”سورۃ 7، آیت 204 (Surah 7:204)
- اللہ کی طرف توبہسورۃ 2، آیت 222 (Surah 2:222)
- نبی ﷺ پر درودسورۃ 33، آیت 56 (Surah 33:56)
- والدین کے لیے دعاسورۃ 17، آیت 24 (Surah 17:24)
- مظلوم کی حمایتسورۃ 4، آیت 75 (Surah 4:75)
- لوگو تمہارے پروردگار کی طرف سے نصیحت اور دلوں کی بیماریوں کی شفا۔ اور مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت آپہنچی ہےسورۃ 10، آیت 57 (Surah 10:57)
- (ان سے) پوچھو کہ آسمان اور زمین میں جو کچھ ہے کس کا ہے کہہ دو خدا کا اس نے اپنی ذات (پاک) پر رحمت کو لازم کر لیا ہے وہ تم سب کو قیامت کے دن جس میں کچھ بھی شک نہیں ضرور جمع کرے گا جن لوگوں نے اپنے تیئیں نقصان میں ڈال رکھا ہے وہ ایمان نہیں لاتےسورۃ 6، آیت 12 (Surah 6:12)
- اور جب تم ان کے پاس (کچھ دنوں تک) کوئی آیت نہیں لاتے تو کہتے ہیں کہ تم نے (اپنی طرف سے) کیوں نہیں بنالی۔ کہہ دو کہ میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو میرے پروردگار کی طرف سے میرے پاس آتا ہے۔ یہ قرآن تمہارے پروردگار کی جانب سے دانش وبصیرت اور مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہےسورۃ 7، آیت 203 (Surah 7:203)
- اور ان میں بعض ایسے ہیں جو پیغمبر کو ایذا دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ شخص نرا کان ہے۔ (ان سے) کہہ دو کہ (وہ) کان (ہے تو) تمہاری بھلائی کے لیے۔ وہ خدا کا اور مومنوں (کی بات) کا یقین رکھتا ہے اور جو لوگ تم میں سے ایمان لائے ہیں ان کے لیے رحمت ہے۔ اور جو لوگ رسول خدا کو رنج پہنچاتے ہیں ان کے لیے عذاب الیم (تیار) ہےسورۃ 9، آیت 61 (Surah 9:61)
- اور جب ہم لوگوں کو تکلیف پہنچنے کے بعد (اپنی) رحمت (سے آسائش) کا مزہ چکھاتے ہیں تو وہ ہماری آیتوں میں حیلے کرنے لگتے ہیں۔ کہہ دو کہ خدا بہت جلد حیلہ کرنے والا ہے۔ اور جو حیلے تم کرتے ہو ہمارے فرشتے ان کو لکھتے جاتے ہیںسورۃ 10، آیت 21 (Surah 10:21)
- کہہ دو کہ اگر میرے پروردگار کی رحمت کے خزانے تمہارے ہاتھ میں ہوتے تو تم خرچ ہوجانے کے خوف سے (ان کو) بند رکھتے۔ اور انسان دل کا بہت تنگ ہےسورۃ 17، آیت 100 (Surah 17:100)
- (بھلا مشرک اچھا ہے) یا وہ جو رات کے وقتوں میں زمین پر پیشانی رکھ کر اور کھڑے ہو کر عبادت کرتا اور آخرت سے ڈرتا اور اپنے پروردگار کی رحمت کی امید رکھتا ہے۔ کہو بھلا جو لوگ علم رکھتے ہیں اور جو نہیں رکھتے دونوں برابر ہوسکتے ہیں؟ (اور) نصیحت تو وہی پکڑتے ہیں جو عقلمند ہیںسورۃ 39، آیت 9 (Surah 39:9)