- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 9818
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 450
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q9818 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q9818 کو رسالہ 9818 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبإسناده قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لتتبعن سنن من كان قبلكم باعا بباع وذراعا بذراع وشبرا بشبر حتى لو دخلوا في جحر ضب لدخلتم معهم قالوا يا رسول الله اليهود والنصارى قال فمن إذا
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم گزشتہ امتوں کی پورے پورے ہاتھ گز اور بالشت کے تناسب سے ضرور پیروی کروگے حتیٰ کہ اگر وہ لوگ کسی گوہ کے سوراخ اور بل میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم بھی ایسا ہی کروگے۔ صحابہ کرام (رض) نے پوچھا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا اس سے یہودونصاریٰ مراد ہیں ؟ فرمایا تو پھر اور کون ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔