- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 9680
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 440
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q9680 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q9680 کو رسالہ 9680 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبإسناده قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعلمنا أن لا نبادر الإمام بالركوع والسجود وإذا كبر فكبروا وإذا سجد فاسجدوا وإذا قال { غير المغضوب عليهم ولا الضالين } فقولوا آمين فإذا وافق كلام الملائكة غفر لمن في المسجد وإذا قال سمع الله لمن حمده فقولوا ربنا لك الحمد
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
گزشتہ سند سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں اس بات کی تعلیم دیتے تھے کہ ہم رکوع و سجود میں امام سے آگے نہ بڑھیں اور یہ کہ جب وہ تکبیر کہے تم بھی تکبیر کہو، جب وہ سجدہ کرے تو تم بھی سجدہ کرو، جب وہ غیر المغضوب علیہم و لا الضالین کہے تو تم آمین کہو کیونکہ جس شخص کی آمین ملائکہ کے موافق ہوجائے تو اس کی برکت سے مسجد میں موجود تمام لوگوں کی بخشش ہوجاتی ہے اور جب وہ سمع اللہ لمن حمدہ کہے تو تم ربنا لک الحمد کہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔