- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 9406
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 418
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q9406 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q9406 کو رسالہ 9406 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وقال إياكم والوصال قالوا فإنك تواصل يا رسول الله قال : إني لست في ذا مثلكم إني أبيت يطعمني ربي ويسقيني فاكلفوا ما لكم به طاقة
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ایک ہی سحری سے مسلسل کئی روزے رکھنے سے اپنے آپ کو بچاؤ یہ بات نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین مرتبہ فرمائی صحابہ کرام (رض) نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ تو اس طرح تسلسل کے ساتھ روزے رکھتے ہیں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس معاملے میں تم میری طرح نہیں ہو میں تو اس حال میں رات گذارتا ہوں کہ میرا رب خود ہی مجھے کھلا پلا دیتا ہے۔ اس لیے تم اپنے اوپر عمل کا اتنا بوجھ ڈالو جسے برداشت کرنے کی تم میں طاقت موجود ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔